پاکستان ، جنوبی افریقا بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئئیں

135

کراچی(اسٹاف رپورٹر)3 ون ڈے انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ سیریز کھیلنے کے بعد جنوبی افریقا اور پاکستانی ٹیم لاہورر پہنچ گئیں جہاں کل سے3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کاپہلا میچ باغ جناح گرائونڈ پر کھیلا جائے گا سیریزکادوسرا میچ 7 مارچ جبکہ تیسرا میچ 8مارچ کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ روانگی سے قبل دورہ کراچی کویادگار قرار دیتے ہوئے جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان آئزک بڈلہ نے دوبارہ کراچی آنے کی خواہش کااظہار کیا۔