ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

463
ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

فیصل آباد: سدھاربائی پاس سبزی منڈی روڈپرٹریکٹرٹرالی کی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔

ریسکیوذرائع کے مطابق چک66ج۔ب دھاندرہ کارہائشی27سالہ سیدطارق شاہ کسی کام سے جارہاتھاکہ سامنے آنے والی ٹریکٹرٹرالی سے سے تصادم ہوگیاجس سے موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثاکے سپردکردی گئی۔