مریم نواز آصفہ زرداری کی صحتیاب کیلئے دعاگو

513
مریم نواز آصفہ زرداری کی صحتیاب کیلئے دعاگو

لاہور: مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی ہمشیرہ پرڈرون کیمرہ گرنے پر صحت یاب کیلئے دعا کی ہے اورکہا کہ آصفہ بھٹو اور مارچ میں شریک تمام شرکا کی سلامتی کیلئے دعاگو ہوں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ امید ہےآصفہ بھٹو کو زیادہ چوٹ نہیں لگی ہوگی،پیپلزپارٹی کےرہنماؤں کوچاہیے کہ احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے اپنےلوگوں کے تحافظ کو یقینی بنائیں۔