گٹر زبان ہی شیخ رشید کا ورثہ ہے‘فیصل کنڈی

296

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ شیخ رشید کرایے کے وزیر داخلہ ہیں۔شیخ رشید کی زبان ان کا پیدائشی ورثہ ہے ، فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ گٹر زبان ہی شیخ رشید کا ورثہ ہے۔شیخ رشید کو علم ہے کہ ان کی سیاست نالہ لئی میں غرق ہونے والی ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی مارچ شروع ہو چکا ہے۔