اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مرحوم سینیٹر رحمان ملک کے گھر گئے اور بیٹوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
مولانا فضل الرحمان مرحوم سینیٹر رحمان ملک کے پہنچے جہاں مولانا فضل الرحمان کا رحمان نے رحمان ملک کے بیٹے علی رحمان ملک اور عمر رحمان ملک سے ان کے والد کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔
مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی۔مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ سابق وزیر اعلی خیبرپختون خوا اکرم خان درانی بھی موجود تھے