سکھر( نمائندہ جسارت)جے یو آئی سکھر کے ممتاز رہنما مولانا الٰہی بخش ٹانوری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے، انکی نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے نائب قیم مولانا حزب اللہ جکھرو سمیت دیگر نے بھی شرکت کی، حزب اللہ جکھرو نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کے حسنات کو قبول فرمائے۔آمین