مراد سعید کا ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنیکا فیصلہ

371

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید نے وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کیخلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں گفتگو کے دوران کا کہنا تھاکہ چاہتے ہیں کہ غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مراد سعید کو ہدایت کی کہ اپوزیشن گھبرائی ہوئی ہے۔