لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا ۔
لاہور قلندرنے پی ایس ایل سیزن 7 میں ابھی تک سات پوائنٹس حاصل کیے ہوئے ہیں ۔
جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم کو مسلسل شکست کا سامنا ہے ۔ اور کپتان بابر اعظم کی فتح کے لیے کوشش جاری ہے ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ آج کے میچ میں فتح کس کے نصیب میں ہوگی۔