ہر پیداواری شعبہ تباہ ہو چکا ہے، صنعتکارپریشان ہیں، احسن اقبال

279

اسلام آباد : رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہر پیداواری شعبہ تباہ ہو چکا ہے،صنعتکارپریشان ہیں،حکومت ایک معاشی ڈرؤنا خواب بن چکی ہے،وزیراعظم نے یقین دلایا تھا مشکل وقت صرف 4 ماہ کا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہو ئے رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہناتھا کہ ہر پیداواری شعبہ تباہ ہو چکا ہے، صنعتکارپریشان ہیں،حکومت ایک معاشی ڈرؤنا خواب بن چکی ہے،وزیراعظم نے یقین دلایا تھا مشکل وقت صرف 4 ماہ کا ہے۔پیٹرول  کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی نئی لہر لے کر آئے گا پیٹرول کی قیمتوں کے اثرات آئندہ 2،4 ماہ میں نظر آئیں گے،وزیراعظم نے یقین دلایا تھا مشکل وقت صرف 4 ماہ کا ہےآپ بتائیں این آر او کون مانگ رہا ہےجب تک نالائق حکومت ہے مہنگائی کا جن قابو نہیں آئے گا۔

 احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں چینی 54 روپے کلو ملتی تھی، پیٹرول  کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی نئی لہر لے کر آئے گاپیٹرول کی قیمتوں کے اثرات آئندہ 2،4 ماہ میں نظر آئیں گے،وزیراعظم نے یقین دلایا تھا مشکل وقت صرف 4 ماہ کا ہےآپ بتائیں این آراو کون مانگ رہا ہے جب تک نالائق حکومت ہے مہنگائی کا جن قابو نہیں آئے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ساڑھے 3 سال سےہم انکےاحتساب کا سامنا کررہےہیں،شہبازشریف کے خلاف روزانہ الزامات عائد کرتے ہیں  سارے الزامات کا ٹوکرا برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کو پیش کیا تھاآپ کسی کواین آر اونہیں دے سکتے بلکہ آپ خود کو دے چکے ہیں۔