سکھر ،ڈاکٹرکی غفلت سے بچہ جاں بحق

267

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں پولیس اہلکار کا بچہ مبینہ طور پر ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث تڑپ تڑپ کر جاںبحق ہوگیا، پولیس اہلکار اور لواحقین نے ایمرجنسی وارڈ میں غفلت برتنے پر سخت احتجاج کیا۔