سکھر :فلور مل مالک نے خود کشی کرلی

109

سکھر (نمائندہ جسارت) فلور مل مالک نے خود کشی کرلی، میمن محلہ میں افسوس ناک واقع پیش آیا جہاں فرحان میمن نے خود پر پسٹل سے فائر کیا، نوجوان کی خود کشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان خود پر پر پسٹل کا فائر کر رہا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ نوجوان نے مبینہ طور پر گھریلو پریشانی کے باعث انتہائی قدم اُٹھایا ہے۔