حکومت معاشی اور سفارتی سطح پر مکمل ناکام ہو چکی، آصف زرداری

234

لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت معاشی اور سفارتی سطح پر مکمل ناکام ہو چکی، پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ ایک کامیاب لانگ مارچ ثابت ہو گا۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا، رخسانہ بنگش اور دیگر رہنما موجود تھے۔