سگ گزیدگی کی روک تھام کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر

420

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی روک تھام اور ویکیسن کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست،غیر سرکاری تنظیم نے کتوں کی نسل کشی روکنے کے لیے فریق بننے کے لیے نئی درخواست دائر کردی۔ سماجی تنظیم کے وکیل کی درخواست پر نوٹس جاری کرنے کی استدعا کی گئی۔وکیل کے اصرار پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔