سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے قتل کیسز میں پولیس انکوائری غلط قرار دے دی

122

سکھر (نمائندہ جسارت) سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے خیرپور اور گھوٹکی اضلاع میں قتل کیسز میں پولیس انکوائری پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے غلط قرار دے دیا،سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے جج جسٹس امجد علی سہتو نے پولیس تحقیقات پر سوال اُٹھا دیے، ڈی آئی جی اور ڈی ایس پی طلب، جسٹس امجد علی سہتو نے کہا کہ گولی سے مرنے والے کا قتل اینٹ سے کیسے دکھایا؟