سکھر ایم کیو ایم کا مظاہرہ

158

سکھر (نمائندہ جسارت)کراچی میں پولیس کیجانب سے ایم کیو ایم کے کارکنوں پر تشدد اور بلدیاتی قانون کی خلاف سکھر میں بھی ایم کیو ایم پاکستان نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اٹھا کر نعرے بازی کی، پولیس و رینجرز کے دستے پہنچ گئے، بعد ازاںاحتجاج پرامن طریقے سے ختم کر دیا گیا۔