پاکستان سمیت دنیا بھر میں کسٹمز کا عالمی دن منایا گیا

333

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کسٹمز کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے محکمہ کسٹم کے زیر اہتمام واہگہ بارڈر پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ کسٹمز کے مختلف شعبہ جات کے چیف کلیکٹریٹ نے شرکت کی۔

تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب ریجنرز مینجر جرنل سید آصف حسین نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں کسٹمز اور رینجرز حکام نے پرچم کشائی کی۔ جبکہ رینجرز کی چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔