سکھر ،جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی کل تربیتی نشست منعقد ہوگی

78

سکھر (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) ضلع سکھر کی جانب سے 23 جنوری 2022 بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک گلشن ہالار ہال بندر روڈ سکھر میں ناظمہ صوبہ رخشندہ منیب کی زیر صدارت خواتین کی ایک تربیتی نشست منعقد ہوگی، تربیتی نشست میں قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی خصوصی خطاب کریں گی۔