جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

194

اسلام آباد (آن لائن) جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے‘ موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے سمری پرکام شروع کر دیا۔ وزارت قانون سمری تیار کرکے صدر مملکت کو بھجوائے گی۔