حافظ نعیم الرحمن حقیقی لیڈر ہیں جماعت اسلامی سکھر

113

سکھر(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے ضلع امیر سکھر ایڈوکیٹ سلطان احمد لاشاری قیم ضلع عبدالحلیم تنیو ،امیر سکھر شہر زبیر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کراچی جماعت اسلامی کے تمام کارکنان اور قائد حافظ نعیم کو سلام عقیدت، جو عزم اور جربے کی نئی تاریخ لکھ رہے، حافظ نعیم الرحمن حقیقی لیڈر اور جماعت اسلامی عوام کی حقوق کی اصل پاسبان ہیں، لیڈر دن رات کارکنان کے بیچ گزار رہا ہوتا ہے، موسم کی سختیاں سب کے ساتھ سہتا ہے۔