عدالت عظمیٰ کراچی میں مسجد گرانے کا حکم واپس لے‘ سراج الحق

250

لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ سے اپیل کرتا ہوں کہ کراچی میں مسجد گرانے سے متعلق احکامات واپس لے۔ پاکستان اسلامی ملک ہے، مسجدیں بنانا ریاست کی ذمے داری ہے، حضور پاکؐ نے مدینہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد مسجد کی تعمیر کر کے رکھی۔