عبدالجبار عباسی الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر کے ڈپٹی سیکرٹری مقرر

196

سکھر(نمائندہ جسارت)عبدالجبار عباسی الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر کے ڈپٹی سیکرٹری مقرر ہو گئے، الخدمت فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری نے عبدالجبار عباسی کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر مقرر کیا ہے ۔