منی لانڈرنگ نیب ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست عبوری ضمانت دائر

224

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف سمیت ان کے صاحبزادے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے اپنے خلاف دائر منی لانڈرنگ نیب ریفرنس میں درخواست عبوری ضمانت احتساب عدالت میں دائر کردی ہے بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنی حاضری مکمل کروائی جبکہ سماعت کے موقع پر ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر بھی عدالت میں موجود تھے۔