چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی کو گریڈ 21 میں ترقی دیدی گئی

155

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی کو گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی دیدی گئی ۔ ترقی کے بعد نصیر خان کاشانی چیئرمین گوادر پورٹ
اتھارٹی تعینات رہیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔