پی ایس ایل کی لائوڈ اسٹریمنگ کے حقوق کی بولی میں 175 فیصدڈ اضافہ

192

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دراز نے پاکستان سپر لگ کے سیزن 2022 اور 2023 کی لائو ڈ اسٹریمنگ کے حقوق کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی۔دراز نے لگس کی لائوپ اسٹریمنگ کے حقوق کی خریداری کے لئے گزشتہ سائکلس کے مقابلے میں175 فیصد زائد قمیتکی بولی لگائی۔اس سے قبل اے آر وائی اور پی ٹی وی کی کنسورش نے بھی پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے لے گزشتہ سائکلس کے مقابلے مں 50 فیصد زائد قیمت کی بولی لگائی۔