سراج الحق نے سیشن 2022 تا 2023 کیلیے اسماء سفیر کو ناظمہ کراچی مقرر کردیا

232

کراچی (اسٹاف رپورٹر )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیشن-23 2022 کے لیے اراکین جماعت سے استصواب رائے کے بعد اسماء سفیر کو ناظمہ حلقہ خواتین کراچی مقررکیا ہے۔نائب قیمہ جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار نے ارکان کے اجتماع میں ان سے حلف لیا اور استقامت کی دعا کی۔