ایران: بوشہر کے جوہری ری ایکٹر کے نزدیک دھماکوں کی آواز یں

297

 

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں بوشہر کے جوہری ری ایکٹر کے نزدیک دھماکوں کی آوازوں نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ بوشہر کے نائب گورنر محمد تقی کا کہنا تھا کہ دھماکوں کا سبب فضائی دفاعی تربیت تھی جو دفاعی نظام کی صلاحیت بڑھانے کے لیے کی جا رہی ہے۔