پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 172 رنز کا ہدف دیا

339

کراچی  : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان  3 ٹی ٹوئنٹی میچیز کی سیریس نیشنل اسٹیڈیم  میں  کھیلی جا رہی ہے ۔

 دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز  کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان کی جانب سے اوپننگ کرنے محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم آئے ، بابر اعظم  7 رنز  پر رن آوٹ ہو گئے ، فخر زمان  10 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ، محمد رضوان نے ایک بار پہر اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے  30 گیندوں پر 38 رنز بنائے، افتحخار احمد نے 19 گیندوں پر 32 رنز بنائے ، محمد نواز 1 رن بنا کر آوٹ ہوگئے اور آصف علی 9 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے،محمد وسیم 5 رنز بنا کر  رن آوٹ ہوگئے، شاداب خان نے 12 گیندوں پر 28 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے پہلا آور عقیل حیسن نے کیا ، عقیل حسین نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 4 آورز میں  16 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی، آوڈین سمت نے 2 وکٹ حاصل کی ،روماریو شیپرٹ نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 1 وکٹ حاصل کی ، آوشین تھومس نے 1 وکٹ حاصل کی ، حیڈن والس نے 4 آوورز میں 30 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1470767404343046144?s=20