کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹوئینٹی میچز کی سیریس کھیلی جارہی ہے ۔
دوسرا ٹی ٹوئنٹی کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، پاکستان نے وننگ کومبینشن قائم رکھا۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے میچ میں کامیابی حاصل کی۔
Pakistan win toss, elect to bat first.#PAKvWI#HumTouKhelainGey pic.twitter.com/JnuE6NXYpT
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 14, 2021