پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 63 رنز سے میچ جیت لیا  

297

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 T20 میچیز کی سیریس کھیلی جائے گی،  پہلے t20 میچ  میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 201 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے137 رنز پر آول آوٹ ہوگئ، ویسٹ انڈیز کی طرف سے اوپننگ کرنے شائے ہوپ اور برنڈن  کنگ آئے ،شائے ہوپ نے 26 گیندوں پر 31 رنز بنائے ، برنڈن کنگ نے 2 گیندوں پر 1 رنز بنائے،نیکولس پورن 18 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے، شرماہ بروکس نے 5 رنز بنائے ، روفمن پول نے 23 رنز بنائے ، ڈومینک ڈریکس نے 5 رنز بنائے، روماریو شیپرٹ نے 11 رنز بنائے ، آوڈین سمت نے 16 گیندوں پر 24 رنز بنائے،روماریو شیپرٹ نے 16 گیندوں پر 21 رنز بنائے ، آوشین تھومس نے 1 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین افریدی نے پہلا آور کیا،  محمد نواز نے 1 وکٹ حاصل کی، محمد وسیم نے 4 وکٹ حاصل کی، حارث روف نے 1 وکٹ حاصل کی،  شاداب خان نے 1 وکٹ حاصل کی، شاہین افریدی نے 1 وکٹ حاصل کی،

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو63 رنز  سے شکست دے کر میچ میں کامیابی حاصل کی۔