راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں پیش رفت‘وفاقی وزرا‘ سیاستدان ملوث

138

لاہور (آن لائن) راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت محکمہ اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ مالی اسکینڈل کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے پیش رفت کے تحت تفتیشی رپورٹ میں بعض وفاقی حکومتی وزرا سمیت 8
سیاستدانوں کو ملوث کیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ اس کیس میں سابق کمشنر راولپنڈی سمیت بعض اعلیٰ افسران پہلے ہی گرفتار ہیں۔