سکھر، جماعت اسلامی ضلعی امیر کی ایک روزہ اجتماع میں شرکت

120

سکھر( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے امیر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری نے تحصیل صالح پٹ میں ایک روزہ اجتماع میں شرکت کی، اس موقع پر ضلعی قیم حافظ عبد الحلیم تنیو بھی موجود تھے۔ امیر ضلع سکھر نے 12دسمبر کو حرا اسکول ائر پورٹ روڈ پر منعقد ہونے والی ایک روزہ تربیت گاہ میں شرکت کی دعوت دی، اجتماع میںنثار مہر نے رکنیت جماعت اسلامی کا حلف بھی اُٹھایا ۔