سیالکوٹ چیمبر کی ڈپارٹمنٹل کمیٹی کا اجلاس

180

سیالکوٹ(کامرس ڈیسک)سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کی ڈپارٹمنٹل کمیٹی برائے اسپورٹس ویئر/بیگز کا اجلاس ایس سی سی آئی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔چیئرمین کمیٹی عمیر میر اور دیگر اراکین نے میٹریل ٹیسٹنگ لیب کے قیام اور اس کے فوائد پر تبادلہ خیال کیا۔