سپریم کورٹ کراچی: گجر، اورنگی نالہ تجاوزات متاثرین کا مظاہرہ

385

کراچی کے گجر اور اورنگی نالے سے تجاوزات ہٹانے سے متاثر ہونے والے افراد سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری کے باہر پہنچ گئے۔

متاثرین نے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے گھر کے بدلے گھر دینے کا مطالبہ بھی کیا۔عدالتِ عظمی کے حکم پر شہری انتظامیہ کی جانب سے دونوں نالوں کے اطراف سرکاری زمین خالی کرانے کیلیے کارروائی کی جا رہی ہے۔