ایران کے خلاف تمام محاذوں پر کارروائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیلی اپنا دفاع کرنا اچھی طریقے سے جانتا ہے، اسرائیل کے خلاف سازش کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،اسرائیلی افواج اپنے مفادات کا تحفظ بہتر طریقے سے کرسکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ ایران کسی بھی ملک کی مدد حاصل کرلے ، ہم نمٹنا جانتے ہیں، ایران کی تمام حرکات وسکنات پر نظر رکھی ہوئی ہے۔