سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا اینٹی بیگر سکواڈ نے جعلی معذوروں اور خواجہ سراﺅں کے روپ دھار کر بھیک مانگنے والوں کیخلافکاروائی میں2286افرادگرفتارکر کے 51کے خلاف مقدمات درج کروادیئے جبکہ بھیک مانگنے والے 26بچے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیئے سٹی ٹریفک پولیس نے گزشتہ ماہ مرد ،عورتوں، بچوں اور خواجہ سراﺅں سمیت2286پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا اور9ویگرنسی ایکٹ کے تحت 51ایف آئی آربھی درج کروائیں جبکہ26بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا۔