اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی

181

لاہور (نمائندہ جسارت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیدیا ہے۔