خالصتان ریفرنڈم پر مودی پریشان، برطانوی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے

337

خالصتان ریفرنڈم سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پریشان ہوگئے اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے سامنے اس حوالے سے پھٹ پڑے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بورس جانسن سے ملاقات میں نریندر مودی نے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم پر تحفظات کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نریندر مودی اور بورس جانسن کی ملاقات کے دوران دو طرفہ تجارت کی بجائے خالصتان ریفرنڈم حاوی رہا۔