کراچی : مہمان خصوصی انٹرنیشنل ہاکی پلیئر محمد علی خان کے ساتھ اقراء یونیورسٹی کی ٹیم کا گروپ فوٹو، رجسٹرار سرسید یونیورسٹی سید سرفراز علی کامل حسن، مبشر مختار، شاہد فاخر، محسن علی خان، کنور آصف، نصرت حسین، خالد منیر، عظمت پاشا اور جاوید اقبال بھی موجود ہیں