پشاور (آن لائن) پشاور میں ڈاکوؤں نے صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کے بھائی لیاقت علی کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق 3 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد گل بہار نمبر 2 میں لیاقت علی سے موبائل فون، رقم، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر اشیا چھین کر فرار ہوگئے۔