اسلام آباد (صباح نیوز) سانحہ آرمی پبلک اسکول( اے پی ایس) پشاور نوٹس کیس عدالت عظمیٰ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ20 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے گئے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress