اسلام آباد: پولی کلینک اسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کو مخصوص وارڈ میں رکھا گیا ہے‘ ڈاکٹر طبی رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں