اجڑے میدان کو ثمر باغ کی پہچان سراج الحق نے دی

272

لوئیر دیر ( نمائندہ خصوصی) سابق سینیٹر امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اپنی صوابدید پر علاقے کے نوجوانوں کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے خرچ کرکے اس قابل بنایا کہ وہ آج کھیل رہے ہیں ورنہ اس سے پہلے یہ اجاڑ میدان تھا۔ اسٹیڈیم میں موجود نوجوانوں کا کہنا تھا کہ امیر جماعت جن کا گھر بھی چند قدم کے فاصلے پر ہے اپنے تعلقات استعمال کرکے ہمارے لییبہترین سہولیات کے ساتھ عالمی شہرتِ یافتہ اسپورٹس کمپلیکس بنوانے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔