امیر جماعت اسلامی سکھر و دیگر کی مفت آنکھوں کے کیمپ کا دورہ

55

سکھر( نمائندہ جسارتٰ)امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری ، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سکھر شہر عبدالحلیم تنیو اور صدر جے آئی یوتھ ضلع سکھر عبدالحمید تنیو ، عبدالغفور عباسی، جمعیت طلبہ عربیہ کے روشن علی تن، محمد اکرم سمیت دیگر ذمے داران نے الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر اور جماعت اسلامی سکھر کی جانب سے منعقدہ مفت آنکھوں کے کیمپ میں خصوصی شرکت کی اور مریضوں سے ملاقات کر کے ان سے خیریت دریافت کی ۔