گرفتار ایرانی باشندے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

325

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں غیر قانونی مقیم ایرانی باشندوں کی گرفتاری۔ عدالت نے ملزمان کو4 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے نے غیر قانونی مقیم ایرانی باشندوں کو عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے ملزمان کو گرفتار کیاگیا۔