اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر محمد زاہد قریشی کو گلدستہ پیش کررہے ہیں