سکھر(نمائندہ جسارت)پاکستان ائیر فورس کے 35 مختلف شعبہ جات میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ 27 ستمبر تا 10 اکتوبر 2021 مقرر، پاکستان ائیر فورس سکھر کے اسکواڈرن لیڈر ثاقب حیات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان ائیر فورس کے ٹیکنیکل اور کلریکل (35)مختلف شعبہ جات میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ 27 ستمبر تا 10 اکتوبر 2021 مقرر کی گئی ہے۔