نیویارک اپارٹمنٹ کیس میں زرداری کی ضمانت میں توسیع

145

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیویارک اپارٹمنٹ انکوائری کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کیضمانت میں7 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت سابق صدر
کی حاضری سے استثنا کی درخواست دی گئی، جسے عدالت نے منظور کر لیا اور فاروق ایچ نائیک کے ایسوسی ایٹ وکیل کی استدعا پر عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔