ایران نے دوستانہ گیٹ زیر و پوائنٹ کھول دیا

218

چاغی (آن لائن) پاک ایران سرحد پر ایرانی حکام نے دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ کو کھول دیا ، اسسٹنٹ کمشنر تفتان کے
مطابق ایرانی حکام نے جنوری 2021ء سے دوستانہ گیٹ کو بند کر رکھا تھا۔ آج بروز دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ پر ایرانی حکام سے ملاقات کے بعد دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ کو معلوم کے مطابق کھول دیا ۔