اسلام آباد: جماعت اسلامی سیاسی کمیٹی کے سینئر رکن میاں رمضان اسپتال سے گھر منتقل

106

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی اسلام آباد کی سیاسی کمیٹی کے سینئر رکن میاں محمد رمضان اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ وہ ڈینگی بخار کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، تاہم 2 روز قبل ان کی طبیعت بہتر ہونے پر انہیں گھر منتقل کردیا گیا ہے ۔