بلاول زرداری کی 33ویں سالگرہ 21ستمبر کو منائی جائے گی

152

کراچی (نمائندہ جسارت) بلاول زرداری کی33ویں سالگرہ21ستمبر کو منائی جائے گی جس پر پیپلز پارٹی ملک بھر میں کیک کاٹے گی۔ بلاول زرداری 21ستمبر 1988ء کو پیدا ہوئے۔ بلاول زرداری اپنی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین مقرر ہوئے ہیں۔